« महियारपुर में लगी भीषण आग 8 घर जल कर राख। « मनिहारी प्रशासन के ओर से चलाया जा रहा सामुदायिक किचन,मेधनीपुर नौजवान कमिटी के द्वारा किया गया बर्तन वितरण। « जेडीयू सांसाद ने किया मतदान। « इंडिया गठबंधन से कांग्रेस के प्रत्यासी तारिक़ अनवर ने किया मतदान। « NDA और इंडिया गटबंधन के बीच है सीधी टक्कर। « पूर्व डिप्टी सीएम तारकिशोर प्रसाद ने किया मतदान,कहा लोकतंत्र में बने हिस्सा। « पूर्व राज्यसभा सांसद सह जेडीयू नेता डॉ0 अहमद असफाक करीम ने अपनी पत्नी के साथ किया मतदान। « कटिहार में दूसरे चरण का मतदान शुरू,जिले में 18 लाख 33 हजार 9 मतदाता करेंगे मतदान। « मनिहारी नगर के बल्दियाबाड़ी वार्ड संख्या में लगी भीषण आग « मुख्यमंत्री नीतीश कुमार ने जनसभा को संबोधित कर मुस्लिम वोट पर किया अटैक।
«Back
کشش ناز نے میٹرک میں نمایاں نمبر حاصل کر کے اسکول اور ضلع کا نام کیا روشن
  • State
  • 2024-04-01 11:08:37
  • کٹیہار محمد مرشد

کشش ناز نے میٹرک میں نمایاں نمبر حاصل کر کے اسکول اور ضلع کا نام کیا روشن

بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ پٹنہ کے تحت میٹرک کا نتیجہ آنے کے بعد طلبہ وطالبات کے درمیان کہیں خوشی تو کہیں غم کا ماحول ہے. ضلع کے کوڑھا بلاک میں واقع موسی پور کا باشندہ محمد شہاب الدین کی صاحبزادی کشش ناز نے میٹرک امتحان میں کل 434 نمبر لا کر نمایاں کامیابی حاصل کی اور اسکول اور ضلع کا نام روشن کیا ہے. بتا دیں کہ کشش شہر کے ایچ این ہائی اسکول مرچایء باڑی میں زیر تعلیم تھی. ناز نے اردو میں 89 ہندی میں 91 میتھ میتھکس میں 79 سائنس میں 96 اور سوشل سائنس میں 79 نمبر لا کر نمبر لا کر اپنے والدین اور اپنے اسکول کے اساتذہ کے سر کو اونچا کیا ہے. اس موقع پر کشش ناز نے نامہ نگار سے اپنی بے انتہا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری کامیابی کا سہرا ہمارے والدین اساتذہ اور کوچنگ کے تمام اساتذہ پر جاتا ہے. انہوں نے نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر حوصلہ بلند رہے اور اپنے منزل کو پانے کی ضد رہے تو مشکل سے مشکل گھڑی میں بھی وہ راستہ نکال لیتا ہے اور اپنے منزل تک پہنچ جاتا ہے اس لیے حالات کیسے بھی ہوں ہمیں گھبرانا نہیں چاہیے. سیلف اسٹڈی کے بغیر تعلیمی کامیابی حاصل نہیں کی جا سکتی ہے.